ارشد ندیم وہ ہیرا ہے جسے تراش خراش کر پاکستان اولمپکس میں تاریخ رقم کر سکتا ہے ، ایشین گیمز میں میڈل کے بعد اولمپکس میں اس سے رزلٹ لینا ہے تو اسکی بیرون ملک تربیت کا فوری اہتمام کرنا ہوگا : نصر اللہ رانا