ایشین گیمز کے لئے اتھلیٹس کا انتخاب مکمل ہوچکا، ٹیم کے ساتھ وہی کوچز جائیں گے جنہوں نے کھلاڑیوں کو تربیت د ی ہوگی ۔تربیتی کیمپ نہیں لگ سکا پی ایس بی کو کیمپ ک درخواست کر رکھی ہے : سیکر ٹری اے ایف پی محمد ظفر