ایڈیٹر سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام صوفی ہارون ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام سپورٹس پیج ود مرزا اقبال بیگ میں ممتاز اینکر مرزا اقبال بیگ کے ساتھ 15/04/2018 کوکامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے اظہار خیال کیا انہوں نے کیا کہا دیکھئے اس ویڈیو میں