ایڈیٹر سپورٹ ورلڈ صوفی ہارون کا پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈپٹی ڈائریکٹر شازیہ اعجاز کی والدہ ماجدہ انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایڈیٹر سپورٹ ورلڈ پی کے ڈاٹ کام صوفی ہارون نے پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈپٹی ڈائریکٹر شازیہ اعجاز کی والدہ ماجدہ انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انکے بلند درجات کے لئے دعا کی ہے۔اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے اللہ رب کریم سے استدعا کی ہے کہ مرحومہ کو نبی اکرم کی شفاعت نصیب فرمائے اور انکے اہل خانہ بلحصوص شازیہ اعجاز کو بر جمیل عطا فرمائے۔ شازیہ اعجاز کی والدہ ماجدہ گذشتہ روز انتقال فرماگئی تھیں