ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے کوالیفائی روانڈ شروع، شہزاد علی، معیز خان، اویس رشید،دادو خان، رفیع خان نے کامیابی اپنے نام کر لی

ٹنڈوالہار( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ساتویں ریحانہ نذیر راشدآباد نیشنل جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ کے کوالیفائی روانڈ شروع ہوگئے ریحانہ نذیر اسکوائش کمپیلیکس راشدآباد میں بوائز انڈر 19میں پنجاب کے شہزاد علی نے سندھ کے عاقب خان کو 11-4,11-3,11-3سے،پنجاب کے معیز خان نے پنجاب کے عبد المغنی کو 11-5,11-7,11-7سے،پنجاب کے اویس رشید نے سندھ کے شاہ ذیب شمس کو11-4,11-8,11-0سے، کے پی کے دادو خان نے سندھ کے رؤف خان ک11-2,11-3,11-7سے شکست دی ، انڈر 17میں سندھ کے رفیع خان نے پی اے ایف کے ارباب مہران کو 11-1,11-3,11-0سے پی اے ایف کے خوشحال ریاض نے سندھ کے فیاض بٹ کو 11-7,11-8,11-3سے ، پنجاب کے حماد خان نے کے پی کے عبدالوجاہت کو 11-4,11-4,11-9،پنجاب کے ابتسام ریاض نے سندھ کے حظیفہ شبیر کو11-0,11-0,11-2سے ،انڈر 15میں کے پی کے محمد طلحہ اقبال نے سندھ کے اوسید معین کو 11-0,11-3,11-1سے،پنجاب کے جیند خان نے سندھ کے حرار ظفر کو 11-6,11-7,11-2سے،پنجاب کے حاقان ملک نے کے پی کے وجہیہ اللہ کو 11-9,11-6,7-11,11-5سے بلوچستان کے سید حسنین نے کے پی کے کے بلال احمد کو 7-6ریٹارڈ انڈر 13عادل نے شمیر شمس کو 11-0,11-1,11-0سے,پنجاب کے کلیم اللہ نے پنجاب کے عمیعر ارشد کو11-2,11-4,11-3سے پنجاب کے محمود محبوب نے سندھ کے عمار علی کو 11-4,12-10,11-8سے کے پی کے کے ابوذر امتیاز نے کے پی کے رحیم عباس کو 11-6, 10-12,11-8,11-7سے ہرادیا ،اس موقع پر اقبال صمد، وائس چیرمین مسز خورشید ،ٹورنامنٹ ڈائریکٹر طاہر جمیل خانزادہ، ٹورنامنٹ سیکریٹری اعجاز شیخ ،ٹورنامنٹ کوآرڈینٹر شفیق احمد،ٹورنامنٹ ریفری محمد نسیم اور دیگر موجود تھے