سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے باکسنگ کے نام پر کراچی میں ہونے والی این بی پی باکسنگ چیمپئن شپ ٹوپی ڈرامہ منظر عام پر۔ باکسنگ قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے موبائل کی لائٹ میں باکسنگ مقابلے کروا دیے گئے۔ کہاں ہیں آئبا ورلز ۔ پی بی ایف اور این بی پی سپورٹس ڈویثرن؟ کوئی بتائے گا؟