سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے جنرل.سیکریٹری کامران قمر قریشی والد کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے جنرل.سیکریٹری کامران قمر قریشی والد کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیاہے.اسپورٹس حلقوں کی جانب سے اظہار تعزیت.تفصیلات کے مطابق سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری وسندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی کامرں قمر قریشی کے والد کا انتقال ہوگیا ہے.جس پر سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت,سکھر ریجن اولمپک کمیٹی کے سیکریٹری و وائس پریذیڈنٹ سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن محمد وقاص شیخ,کراچی تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے پریذیڈنٹ عثمان فراز,سندھ تائیکوانڈو کے نور احمد عباسی کراچی تائیکوانڈو کے جاوید خالد,فرحان تھانونی,عابد,فصیح, سکھر تائیکوانڈو ایسو سی ایشن سیکریٹری عبدالرزاق سمیت سندھ کے دیگر اسپورٹس ایسوسی ایشن و حلقوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا یے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین