سنگا پور میں ہونے والی ایشیاء پیسفک پاور لفٹنگ چیمپئین شپ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی پر فارمنس تصاویر کے آئینے میں ایونٹ میں پاکستان کی دو بیٹیاں سنعیہ غفور اور ٹوینکل سہیل اب تک پانچ گولڈ میڈل اپنے نام کر چکی ہیں