سید شرافت حسین بخاری نے پی ایف ایف کے قائمقام جنرل سیکرٹری کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( پی ایف ایف) کے قائمقام جنرل سیکرٹری کا چارج سنبھال لیا ہے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین نے بتایاکہ سید شرافت حسین بخاری آئندہ نئے جنرل سیکرٹری کی تقرری تک پی ایف ایف آفس کے تمام امور دیکھیں/چلائیں گے،