شاہد آفریدی کو میسج کیا ہے ۔ وہ جب چاہیں پشاور زلمی میں آسکتے ہیں۔ ہاکی فیڈریشن کے پاس نہ ہاکی کے لئے کوئی ویژن ہے ،نہ پلان اور نہ ہی انفرا سٹرکچر : جاوید آفریدی کی میڈیا سے گفتگو دیکھئے اس ویڈیو میں