شعیب اختر43ویں سالگرہ کل 13اگست بروز پیر منائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر43ویں سالگرہ کل 13اگست بروز پیر کو منائیں گے وہ13 اگست 1975 کو راولپنڈی میں پید ہوئے انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک دفاعی باؤلر کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی انہوں نے پاکستان کی جانب سے46 ٹیسٹ اور163 ایک روزہ میچز کھیلے ۔ ایک روز ہ اور ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ ساتھ انہوں نے 15 ٹوئنٹی20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔