عامر حیات روکڑی کلب کرکٹ: شائننگ کلب نے گولڈن سٹار کرکٹ کلب کو 198رنز سے ہرا دیا

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) عامر حیات روکڑی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ میچ میں شائننگ کلب نے گولڈن سٹار کرکٹ کلب کو 193رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ریس کورس گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں شائننگ کلب نے پہلے کھیل کر مقررہ 40اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 276رنز بنائے محمد وحید نے 88، ہمایوں فرحت نے 65اور شاہ نواز ملک نے 55رنز بنائے حسن ناصر نے 2وکٹیں حاصل کیں گولڈن سٹار ہدف کے تعاقب میں 78رنز پر پویلین لوٹ گئی محمد ا?صف 40رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے محمد آفتاب نے 5اور محمد وحید نے 2وکٹیں حاصل کیں محمد وحید شاندار آل راونڈ کارکردگی کی بدولت مین ا?ف دی میچ قرار پائے۔