فٹ بالروں کاسابق قومی فٹ بالر محمدسلیم پیٹی سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین، سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد، راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئرمین شوکت علی خان، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری رانا محمد اشرف اور سابق قومی فٹ بالر حاجی عبدالستار نے سابق قومی فٹ بالر محمدسلیم پیٹی کی بیوی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

 

دنیا بھر سے کھیلوں کی تازہ ترین خبریں جاننے کے لئے لائیک کریں ہمارا فیس بُک پیج سپورٹس ورلڈ پاکستان 

        https://www.facebook.com/sportsworldpk1/