قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، اعصام الحق اور ’’سانتیاگو۔گونزالز‘‘ کی جوڑی قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

دوحہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ پاکستان کے اعصام الحق اور میکسیکو کے ’’سانتیاگو۔گونزالز‘‘ کی جوڑی قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہے۔ دوحہ میں کھیلے گئے پہلے راؤنڈ میں اعصام الحق اور میکسیکو کے ’’سانتیاگو۔گونزالز‘‘ کی جوڑی نے اٹلی کے ’’مارکو۔ سیچی ناٹو‘‘ اور’’آندریاس۔سیپی‘‘ کو چھ تین اورچھ د و سے شکست دی