قومی ٹی ٹونٹی کر کٹ : اسلام آباد رینج اور فاٹا ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ منسوخ

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کر کٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے قومی ٹی ٹونٹی کر کٹ کے چوتھے روا ہونے والا دوسرا اور ایونٹ کا آٹھواں میچ جو کہ اسلام آباد رینج اور فاٹا ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانا تھا میں بارش کے باعث کھیلا جا سکا ہے