مسٹر فٹنسس لاؤنچ جم اور  شہید مظہر علی مبارک باڈی بلڈنگ چمپین شپ سینئر ٹائٹل اسلام آباد کے عر فان مسیع نے جیت لیا جبکہ ارسلان کی دوسری پوزیشن

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی فوج کی لازوال قر بانیوں سے پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر هو رھی ھے شہدا کی قربانیاں را ہیگان نہی جائیں گی شہید کی موت دراصل قوم کی حیات ھے. پاکستان میں انٹرنیشنل سپورٹس کی واپسی پر قوم مبارکباد کی مستحق ھے پاکستان  نیچرل باڈی بلڈنگ فیڈریشن پاکستان میں باڈی بلڈنگ کے کھیل کے فروغ اور ترقی کےلیے کوشاں ھے پاکستان کے باڈی بلڈرز ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ اور ایشیائی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے ان خیالات کا اظہار مقرر ین انٹر نیشنل باکسر عامر خان کے ہیڈ کوچ محمّد داوود  امیچور ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیف آرگنایزر احمد صادق ،شاہد الحق ،محمد اعجاز ،میجر ندیم سڈل ،کرنل وسیم  ،راجہ خالد ،عنا یت الله ،امیر خان،داوود خان ،لیاقت علی ،چودھری اشرف ،راج خان،رضا جیلانی ،جمیل طاہر ،شاہد حسین،اصغر علی مبارک  نےپاکستان کی   70سالہ تقریبات کے سلسلہ میں منقدہ  شہید مظہر علی مبارک  باڈی بلڈنگ چمپین شپ  “مسٹر فٹنسس لاؤنچ جم  “حاجی وزیر اعوان میموریل باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے موقع پر خطاب میں کیا

 شہید مظہر علی مبارک  باڈی بلڈنگ چمپین شپ میں ملک بھر سے باڈی بلڈرز نے  شرکت کی . مسٹر فٹنسس لاؤنچ جم اور  شہید مظہر علی مبارک  باڈی بلڈنگ چمپین شپ سینئر ٹائٹل اسلام آباد کے  عر فا ن مسیع نے جیت لیا جبکہ ارسلان نےدوسری ،ہارون نے تیسری ،قسم حسین نے چوتھی اور نعمان احمد نے 5 ویں پوزیشن حاصل کی.حاجی وزیر اعوان مموریل باڈی بلڈنگ چمپین شپ اورجو نیر  مسٹر فٹنسس لاؤنچ جم کا ٹائٹل  وقاص میر نے جیتا جبکہ  نے دوسری پوزیشن سلمان خان دوسری اور نقاش نواز نے تیسری  پوزیشن حاصل کی.  سینئر ٹائٹل باڈی بلڈنگ چمپین شپ جیتنے پر  اسلام آباد کے  عر فا ن مسیع کواسپانسر یو کے رضا جیلانی کیطرف سے  موٹر سائیکل  بطور انعام چیمپئن ٹرافی کے ساتھ دیا گیا   جبکہ ارسلان کو دوسری پوزیشن حاصل  کرنے پرسپانسر جمیل قاضی سی ای او سپر ڈیل پراپرٹی جمیل قاضی نے سام سنگ  ایل ای ڈی ،  برونز میڈلسٹ ہارون کو  تیسری پوزیشن پرآل ٹریڈر ز ویلفیئر ایسوسی ایشن بیلو ایریا اسلام آباد اور آواز کمیونی کیشن کے سی ای اوچودھری  محمّد عمران  نے دو عدد     موبایل کا انعام دیا

اسپانسر یو کے رضا جیلانی ،ملک شمریز طاہر وزیر ،عمر بن ولی ،صمد آغا ،سعود آغا ،ملک عثمان،قا سم بھا ئ ،کامران کامی ،علی سیال ، عدنان سیال ،اسفند ،طاہر قریشی ،فیصل گڈا ،زونیل ،عبید بھی آف سیف کمیسٹ ،قاری زاھد ،محمّد اسرار خان،احمد صادق ،شاہد الحق ،محمد اعجاز  ،راجہ خالد ،عنا یت الله ،امیر خان،داوود خان ،لیاقت علی ،چودھری اشرف،شاہد حسین شاہ  ،راج خان،رضا جیلانی ،جمیل طاہر،ججز محمّد سلمان ،زاھد ندیم،شاہد الحق  ،شاہد حسین، ناصر اسلم راجہ ،ذولفقار بیگ ،یٰسین  ھاشمی،آ عظم  خان نیازی ،  عارف خان ایڈیٹر سپورٹس لائف ،خادم بٹر  ڈیلی ازکار ،عظمت علی مبارک،احسان علی ،وکیل اعوان،سید ظہیر الی شاہ،عبدلرحمان ،سلمان شکیل  کو یادگاری شیلڈز دی گئی

اس سے قبل مارشل آرٹس کا زبردست مظاہرہ چیف ایگزیکٹو لیاقت جم اینڈ مارشل آرٹ اکیڈمی سسٹم  ریکارڈ ھولڈر اشیا فاسٹ ناک آ وٹ  انٹرنشنل پلیئر لیاقت علی بلیک بیلٹ فورتھ ڈان ،کیو کشن پاکستان فیڈریشن ،راجہ مارشل آرٹس اینڈ فٹنیس جم کے جمناسٹ عبدل وہاب،عبدلجبا ر ،آ یاں افضل ،بریکنگ ٹائیل کاشف علی ،محمّد حنیف ،طاہر ڈار ،بریکنگ کا تا  حسن علی ،سلیف ڈیفنس کاشف علی ،احتشام بابر ،فایٹ میں   احتشام بابر، حسن علی پر فارم کر کے زبر دست داد حاصل کی عامر خان اکیڈمی کے چیف کوچ داود نے انٹرنشنل اولمپین باکسر احمد علی ،آصف ہزارہ ،عثمان وزیر کو متعارف کراتے ہووے بتایا کہ  باکسرعثمان وزیر کو اسپین میں ہونے والی چمپین شپ کے لیے منتخب کر لیا گیا ھے جو پاکستان کے لیے ا عزاز ھے ،اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور شھدا  کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی گئی ،