نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر بیڈ منٹن کورٹ اور انڈور گیمز کا افتتاح صدر بینک طارق جمالی کرینگے۔اقبال قاسم

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے انچارج اقبال قاسم نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلب پر بیڈمنٹن کورٹ اور انڈور گیمز کا افتتاح نیشنل بینک کے صدر طارق جمالی آج بروز ہفتہ 11:00 بجے کرینگے اس موقع پر ایس کیوجی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک ، اقبال واحد ، انور فاروقی اور دیگر موجود ہونگے