وزارت کھیل حکومت خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام ہونے والا قومی یوتھ کارنیوال شروع ہو گیا۔جس میں ملک بھر سے 1100کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ کارنیوال کی افتتاحی تقریب اور ایونٹ کا پہلا روزعاصم شیراز کے کیمرہ کی آنکھ سے