ایشین بیس بال چیمئین شپ : ایران کی ٹیم نے نیپال کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میں دس اسکور سے ہرا کر براونز میڈل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈنیوز) بیس بال گراونڈ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ویسٹ ایشین بیس بال چیمئین شپ کے آخری ورز کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے لئے میچ میں کھیلی گئی تمام نو اننگز میں ایران کی ٹیم نے نیپال کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میں دس اسکور سے ہرا کر براونز میڈل جیت لیا۔ایران کی ٹیم کی جانب علی گودریگی نے ایک۔ نیما نے دو ۔ امان نے دو۔ مجید نے ایک ۔ مجتبی نے ایک۔ یاسین نے ایک داود نے دو اسکور بنائے جبکہ نیپال کی جانب سے اچتی کارکی ، سکرم تھاپا ،دنیش سنگھ،میلان تھاپا مانکمار اورع بندو کوئرالا نے ایک ایکا سکور بنائے۔ایونٹ کا فائنل اسوقت پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان جاری ہے۔

fallow  us  on  facebook    https://web.facebook.com/sportsworldpk1