دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ویٹ لفٹنگ، پنجاب کے شرجیل بٹ اور صعیب کلیم نے سونے کے تمغے جیت لئے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں پنجاب کے شرجیل بٹ اور صہیب کلیم نے سونے کے تمغے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز میں بدھ کو ویٹ لفٹنگ کے 56 اور 62 کلوگرام کیٹگریز کے مقابلوں میں پنجاب کے تن سازوں نے سونے کے تمغے جیتے، 56 کلوگرام کیٹگری میں پنجاب کے شرجیل بٹ نے مجموعی طور پر 195 کلوگرام وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، سندھ کے علیم احمد نے 125 کلوگرام وزن اٹھا کر چاندی جبک خیبرپختونخوا کے نعمان گل نے 117 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ جیتا، 62 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں پنجاب کے صعیب کلیم نے مجموعی طور پر 202 کلوگرام وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، بلوچستان کے حاشر زمان نے 175 کلوگرام وزن اٹھاکر چاندی اور بلوچستان کے ہی کفایت اللہ نے 150 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ویٹ لفٹنگ، پنجاب کے شرجیل بٹ اور صعیب کلیم نے سونے کے تمغے جیت لئے،
اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں پنجاب کے شرجیل بٹ اور صہیب کلیم نے سونے کے تمغے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری گیمز میں بدھ کو ویٹ لفٹنگ کے 56 اور 62 کلوگرام کیٹگریز کے مقابلوں میں پنجاب کے تن سازوں نے سونے کے تمغے جیتے، 56 کلوگرام کیٹگری میں پنجاب کے شرجیل بٹ نے مجموعی طور پر 195 کلوگرام وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، سندھ کے علیم احمد نے 125 کلوگرام وزن اٹھا کر چاندی جبک خیبرپختونخوا کے نعمان گل نے 117 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ جیتا، 62 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں پنجاب کے صعیب کلیم نے مجموعی طور پر 202 کلوگرام وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، بلوچستان کے حاشر زمان نے 175 کلوگرام وزن اٹھاکر چاندی اور بلوچستان کے ہی کفایت اللہ نے 150 کلوگرام وزن اٹھا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔