پاکستان آرمی نے باسکٹ بال ٹیم کا اعلان کردیا

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان آرمی نے قومی ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن شپ کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ۔ٹیم چمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ۔پاک آرمی کی ٹیم کی قیادت کیپٹن پرویز حسین جبکہ اُن کے نائب نعمت اللہ ہونگے دیگر کھلاڑیوں میں محمد اکرم ،فخر زمان ،راشد منہاس ،تغلق عمار ،محمد عاطف ،سعید انور ،فرہاد احمد ،امان اللہ ،محمد عمران ،ساگر اقبال ،شعیب اسلم ،رحمن رضا ،اسد عباس ،محمد شہباز اور محمد مدثر ،ٹیم مینجر کرنل ملک اسد ضیاء احمد ،کوچ صوبیدار مدثر خان ہو