پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم گیمز 2017 کا آغاز پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں ہو گیا،ایونٹ کی افتتاحی تقریب سپورٹس ورلد پی کے ڈاٹ کام کے فوٹو گرافر مدثر اقبال کے کیمرہ کی آنکھ سے