پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں’ شجر کاری مہم‘ کا آغاز۔ تقریب پی ایس بی کے سٹار فوٹو گرافر حیدر علی کے کیمرہ کی آنکھ سے

پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں’ شجر کاری مہم‘ کا آغاز۔ سیکرٹری سید ابو احمد عاکف ،ڈی جی پی ایس بی ڈاکٹر گنجیرا،سیکر ٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر سمیت 100 آفیشلز اور کھلاڑیو ں نے پودے لگائے۔ تقریب پی ایس بی کے سٹار فوٹو گرافر حیدر علی کے کیمرہ کی آنکھ سے
دنیا بھر سے کھیلوں کی تازہ ترین خبریں جاننے کے لئے لائیک کریں ہمارا فیس بُک پیج سپورٹس ورلڈ پاکستان 

        https://www.facebook.com/sportsworldpk1/