پرو ریسلنگ پاکستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد الحق اور سینئرسپورٹس جر نلسٹ عارف خان سیکرٹری آئی اے پی ایس ایشیاء جناب امجد عزیز ملک کی جانب سے ایڈیٹر سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام صوفی ہارون کو اے آئی پی ایس کانگرس 2017 کی یاد گاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں