پی ایس ایف نے ورلڈ سکواش ڈے پر 13اور14 اکتو بر کو موصحف علی میر سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں وومن سینئر اینڈ انڈر 19 ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سکواش فیڈریشن نے ورلڈ سکواش ڈے کے حوالے سے 13اور14 اکتو بر کو موصحف علی میر سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں وومن سینئر اینڈ انڈر 19 ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ دونوں کیٹگریز میں 16.16خواتین کھلاڑی شر کت کریں گیں ۔ اس ایونٹ میں شرکت کرنے والی فاتح کھلاڑیوں میں مجموعی طور پر تین لاکھ روپے کے کیش پرائز بانٹے جائیں گے پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سیجاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق دونوں کیٹگریز میں جو خواتین کھلاڑی شر کت کریں گیں انکے نام اسطرح سے ہیں۔