پی ایف ایف انتخابات ، رکن قومی اسمبلی ملک محمدعامر ڈوگر.صدر کی پی کے فٹبال ظاہرعلی شاہ اور صدر پی ایف اے سردار نوید حیدر کل مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) رکن قومی اسمبلی ملک محمدعامر ڈوگر، خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر علی شاہ اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر خان پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 2018 ء کے سلسلہ میں کل بروز منگل(11 دسمبر ) کو دوپہر ڈھائی بجے مارگلہ ہوٹل نزد پاکستان سپورٹس بورڈ کشمیر ہائی وے میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے مشترکہ صدراتی امیدوار کا اعلان کریں گے