پی ایچ ایف ٹرائینگلر ہاکی سیریز : پاکستان سینئر نے پاکستان وائیٹ کو 5-0سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی ٹرائینگلر ہاکی سیریز کے دوسرے روز آج جمعرات کو جوہر ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان سینئر اور پاکستان وائیٹ کے ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان سینئر کی ٹیم نے پاکستان وائیٹ کو 5-0سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ ۔علیم بلال اور ارسلان قادر نے 2. 2 گول جبکہ گول کپتان حسیم خان نے1 گول کیا۔ سیریز کا تیسرا میچ کل پاکستا وائیٹ اور ڈیویلپمینٹ سکورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

fallow  us  on  facebook   https://www.facebook.com/sportsworldpk1