پی ایچ ایف کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ ہال آف فیم ایوارڈز تقریب کیمرہ کی آنکھ سے

پی ایچ ایف کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ ہال آف فیم ایوارڈز تقریب پاکستان اور عالمی ہاکی لیجنڈز وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور صدر پی ایچ ایف بریگیڈئر خالد سجاد کھو کھرسے ایوارڈز وصول کر رہے ہیں