ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا زون گروپ ٹو : دوسرے روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان بمقابلہ تھائی لینڈ ٹینس ٹائی کے سلسلہ میں کھیلے جانے والا ڈبلز مقابلہ ۔سپورٹس ورلڈ کے فوٹو گرافر مدثر اقبال کے کیمرہ کی آنکھ سے