ڈیوس کپ ٹائی : آفیشل پریس کانفرنس, پی ٹی ایف کے سربراہ سلیم سیف اللہ خان ۔سیکر ٹری ثناء اللہ امان اور پاکستان و تھائی لینڈ کی ٹیموں کے کھلاڑی کیمرے کی آنکھ سے

پاکستان ٹینس ٹینس فیڈریشن کی بے پناہ کوششوں سے پاکستان میں انٹر نیشل ٹینس کی بحالی کا عمل شروع ہو چکا ہے اس ضمن میں آئی ٹی ایف کے زیر اہتمام دنیا ٹینس کے سب سے بڑے ٹینس ایونٹ کے مقابلے پاکستان کے وفاقی دارلحکومت میں شروع ہونے جا رہے ہیں اس ضمن میں تھائی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔ڈیوس کپ ٹائی کے ان مقابلوں کے حولے سے آج ہونے والی آفیشل پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر صدر پی ٹی ایف سینٹر سلیم سیف اللہ خان ۔سیکر ٹری پی ٹی ایف ثناء اللہ امان کی ٹیم پاکستان اور مہمان تھائی ٹیم کیمرہ کی آنکھ سے