کوئٹہ : فزیکل ٹیچرز کی ریٹاہرمنٹ پر انکی خدمات کو خراج تسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

کوئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز . سید شاہ زیب شاہ) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ فاطمہ جناح گرلز ہائی اسکول میں مس اختر کی زیر نگرانی بلوچستان تھرو بال و فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز ایسوشیشن کے زیر اہتمام 3 فزیکل ٹیچرز کی ریٹاہرمنٹ کے بعد انکی خدمات کو خراج تسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں استادزہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی, تقریب کی مہمان خصوصی پرنسپل فزیکل کالج بلوچستان مس زلیخہ کریم تھی, تقریب سے خطاب کرتے ہوے انکا کہنا تھا کہ مس اختر کے اس اقتدام کی قدر کرتے ہیں اور انکے اس اقتدام کو سراہتے ہیں کہ انہوں نے ریٹاہر ٹیچرز کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا انکا کہنا تھا کہ ایسی تقریبات حکومت بلوچستان اور ایجوکیشن دیپارمنٹ کو بھی کروانی چاہیے جس سے استازہ کی حوصلہ افزاہی ہو اور انکو ایسا نہ لگے کہ انہوں نے اس فیلڑ میں اکر اپنا کیرہیر زایا کیا, تقریب سے خطاب کرتے ہوے ریٹاہر ٹیچرز کا کہنا تھا کہ وہ مس اختر کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے انکو اتنے اچھے انداز میں خراج تسین پیش کیا انکو تو لگا تھا کہ انکو ریٹاہرمنٹ کے بعد کوہی پوچھے گا بھی نہیں مگر فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز ایسوشیشن نے انہے یاد رکہا جس کی وجہ سے انکی مشکور ہے انکا کہنا تھا کہ انکی ریٹاہرمنٹ کے بعد بھی انکی خدمات فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز ایسوشیشن اور بلوچستان ایجوکیشن ڑیپارمنٹ کے لیے کبھی بھی موجود ہوگی اور انکی نیک خواہشات مس اختر انکی پوری ٹیم فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز ایسوشیشن کے ساتھ ہے, تقریب کے اختتام پر ریٹاہر ٹیچرز کو گفٹ بھی تقسیم کیے گہے