کوپا دل رئی سیمی فائنل 8-2-2018 ۔ فٹبال کلب بارسلونا نے ویلنسیا کو 2-0سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ بارسلونا اور ویلنسیا کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل کی جھلکیاں دیکھیں