ہیپی ہوم سکول او لیول گلشن کیمپس میں منعقدہ سالانہ سپورٹس فیسٹیول تصاویر کے آئینے میں

ہیپی ہوم سکول او لیول گلشن کیمپس کراچی میں منعقدہ سالانہ سپورٹس فیسٹیول تصاویر کے آئینے میں مہمان خصوصی نسیم راجپوت ۔عظمت پاشا ۔جاوید اقبال ہیڈ آف کیمپس دانش فاروقی اور وائس پرنسپل ڈاکٹر مالیہ فاروقی ایونٹ دیکھ رہے اور ایونٹ کے فاتح بچوں کو انعامات تقسیم کر رہے ہیں
دنیا بھر سے کھیلوں کی تازہ ترین خبریں جاننے کے لئے لائیک کریں ہمارا فیس بُک پیج سپورٹس ورلڈ پاکستان 

        https://www.facebook.com/sportsworldpk1/