ہاکی : پی ایچ ایف کا سینئر قومی ہاکی ٹیم کی تربیت کے لئے مئی کے پہلے ہفتہ میں پاکستان سینئر۔پاکستان وائیٹ اور پاکستان ڈویلپمینٹ ہاکی ٹیموں کے درمیان ٹرائینگلر ہاکی سیریز منعقد کر انیکا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینئر قومی ہاکی ٹیم کی تربیت کے لئے مئی کے پہلے ہفتہ میں پاکستان سینئر۔پاکستان وائیٹ اور پاکستان ڈویلپمینٹ ہاکی ٹیموں کے درمیان ٹرائینگلر ہاکی سیریز منعقد کر انے کا فیصلہ کیا ہے۔ تینوں ٹیموں کے درمیان یہ میچز مختلیف ہاکی سینٹرز میں کروائے جائیں گے۔ پی ایچ ایف کے اعلامیہ کے مطابق کیمپ میں پی ایچ ایف نے 22 اپریل سے سینئر قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے ساتھ ساتھ 25اپریل سے جوہر ٹاون ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان وائیٹ اور پاکستان ڈویلپمینٹ ٹیموں کے انتخاب کے لئے 60کھلاڑیوں کو کیمپ میں مدعو کیاہے۔جن میں سے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کر کے دو ٹیمیں تشکیل دی جائیں گیں۔ جوہر ٹاون کے تربیتی کیمپ میں جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے ان میں۔

fallow  us  on   facebook   https://www.facebook.com/sportsworldpk1