ویمن بیس بال ایشیا کپ میں بھارت نےپاکستان ویمن ٹیم کونو۔ تین سے شکست دے دی، پاکستان کو ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست

ہانگ کانگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ویمن بیس بال ایشیا کپ میںبھارت نےپاکستان ویمن ٹیم کونو۔ تین سے شکست دے دی، پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی یہ ایونٹ میں تیسری شکست ہے۔ ہانگ کانگ میں ہونے والے ویمن بیس بال ایشیا کپ میں160پاکستان کوروایتی بھارت سےپہلے ہانگ کانگ اورکوریاسے شکست کاسامنا کرنا پڑا ۔ چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ، جاپان ، پاکستان،کوریا، تائیوان، بھارت اور چین کی ٹیمیں160حصہ لے رہی ہیں۔