پہلی نیشنل بینک انٹر اسکول بوائز چمپئین شپ کراچی گرامر اسکول نے جیت لی

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پہلی نیشنل بینک انٹراسکول بوائز چیمپئن شپ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کراچی گرامر اسکول نے چمپیئن شپ جیت لی نیشنل بینک ایس ایم ڈی کے سربراہ ایس ایچ ارتضیٰ کاظمی نے انعامات تقسیم کئے اس موقع پر اویس اسد خان ، انورفاروقی ، افشاں شکیل ، محمدجاوید غلام محمدخان،زاہد شہاب، عظمت اللہ خان اور دیگر موجود تھے چمپئین شپ میں 18 اسکولوں کے 226 طلبا نے حصہ لیا۔ دوسرے دن کے مقابلوں میں انڈر 8 فری اسٹائل 25 میٹرریلے میں شاہ میرعلی ،سید اذلان سہیل ، ناہل دانیا ل سعید اور فارس خرم علی نے پہلی پوزیشن حاصل کی انڈ ر 8 میڈے ریلے 252354 میں شامیر علی ، سید اذلان سہیل ، نیل دانیال سعید ، فارس خرم علی نے پہلی پوزیشن حاصل کی انڈ ر 10 فر ی اسٹائل ریلے علی مٹھا،مصطفی عدنان ،دانیال علوی ، زیان فیضان ابانی نے پہلی پوزیشن حاصل کی انڈر 10 فری اسٹائل ریلے دانیال علوی، دانیال بالائی ، علی مٹھا ، مصطفی عدنان علی نے پہلی پوزیشن حاصل کی انڈر 10 بیک اسٹروک 100 میٹرمیں علی مٹھا ن،اعجاز خان ، ایم ایان نے پہلی پوزیشن حاصل کی.

انڈر 10 بریسٹ اسٹروک میں عرفان نے پہلی اکبر نے دوسری اور ایم عفان نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 10 100 میتر میں محمداکبر نے پہلی کاظم شبیر نے دوسری اور محمد عفان نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 10 فرع اسٹائل 100 میٹر میں علی مٹھا نے پہلی ایم ایان نے دوسری اور فرحان نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 12 مڈے ریلے میں ایم عابر، رافع احمد ، ریان جیوانی ، عیان عدنان ، نے پہلی پوزیشن کی حاصل انڈر12 بریسٹ اسٹروک 100 میٹر میں حمزہ نے پہلی سارم فاضل نے پہلی ریان جیوانی نے دوسری اور سجاد نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر12  100 میٹرمیں صارم فضل نے پہلی ، جازم خان نے دوسری عابر عدنان نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 12 فری اسٹائل 100 میٹر میں ریان عدنان علی نے پہلی محمدعابرعدنان نے دوسری عمی احمدکرمانی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ڈ12 فری اسٹائل 100لرحمن نے پہلی مصطفی زکریانے دوسری حسنین نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر14 بریسٹ اسٹروک 50 میٹر حسین مجتبٰی ، سیف بیگ اور ظاہر نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اندر 14 بیک اسٹروک 50 میٹر عابد عبدلراحمان نے پہلی ، مصطفی نے دوسری اور عمران نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 16 فری اسٹائل 100 میٹرمیں شاہ زیل فرمان نے پہلی زرارعدنان نے دوسری اور مدثرنے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 16 بیک اسٹروک 50 میٹرمیں مھمان نے پہلی ولیدمرزا نے دوسری اور یاسین عباسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 14 بٹرفلائی 50 میٹرمیں تحسین مجتبٰی نے پہلی حسنین نے دوسری اور میرعدنان نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 16 فری اسٹائل 50 میٹرمیں میھرون پٹیل نے پہلی شاہ زیل فرحان نے دوسری اور ولیدمرزا نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 14 فری اسٹایل 100 میٹرمیں عابد عبدلرحمن نے پہلی طحہ ہاشمی نے دوسری اور ایم مہندی نے تیسر ی پوزیشن حاصل کی انڈر 14 بریسٹ اسٹروک 100 میٹرمیں پہلی پوزیشن زیشان عباسی دوسری سیف بیگ اور تیسری ظاہر نے حاصل کی انڈر 14 (IMD ) 200 میٹرمیں زیشان عباسی نے پہلی سمیع الزماں نے دوسری اور سفوان فرحان نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر16 بٹرفلائی 50 میٹرمیں سازل فرحان نے پہلی علی رضاپٹیل نے دوسری اور تیسری عثمان خان نے حاصل کی انڈر 16 بریسٹ اسٹروک 100 میٹرمھروان پٹیل نے پہلی ابراہیم عاقب لادی نے دوسری اور طلحہ رضا نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 16 بریسٹ اسٹروک 50 میٹرمیں مھروان پٹیل او ر دوسری طلحہ خان نے اور تیسری ابراہیم عاقب لادی نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 14 بیک اسٹروک 200 میٹرمیں حمزہ خالد نے پہلی عبداللہ بنگالی نے دوسری اور ازائین احمدنے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 16 فری اسٹائل 200 میٹرمیں دانیال فضل نے پہلی منیر نے دوسری اور عامر نے تیسری پوزیشن حاصل کی