آل پاکستان انٹر بورڈ اسپورٹس گالا فیسٹیول کے لیے سکھر بورڈ بوائز والی بال ٹیم کیلیے کھلاژیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

سکھر ( سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد میں منعقد ھونے والے آل پاکستان انٹر بورڈ اسپورٹس گالا فیسٹیول کے لیے سکھر بورڈ بوائز والی بال ٹیم کیلیے کھلاژیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔  جن میں کامران احمد کپتان، نعمان میمن، عرفان، حماد اللہ، شاھزیب میمن، منصور، ریاض، فیاض شر، غلام حسین قاضی، کاشف ملاح، اور ٹیم کوچ ظفر الدین میمن شامل ھیں۔ ٹیم کے ٹرائلز ظفرالدین میمن ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن اور حمید الرحمان اسپورٹس ٹیچر کے زیر نگرانی میں میمن والی بال کلب ٹھیژھی کے گرائونڈ پے  کو صبح  بجے لیے گئے۔