فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2018، افتتاحی تقریب اور روس و سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان افتتاحی میچ کیمرہ کی آنکھ سے

فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2018، افتتاحی تقریب اور افتتاحی میچ  جسمیں روس نے سعودی عرب کو 5-0سے شکست دے کر آوٹ کلاس کر دیا ، روس اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کیمرہ کی آنکھ سے