چھ قومی ٹیم عالمی جونئیر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریگی ٹیم میں عباس زیب، محمد عزیر ،حارث قاسم، فرحان ہاشمی، اسد اللہ خان اور عزیر شوکت شامل

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)رکنی قومی ٹیم عالمی جونئیر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریگی، چمپئن شپ 18 جولائی سے 29 جولائی تک چنائی بھارت میں کھیلی جائیگی، 6 رکنی قومی ٹیم میں عباس زیب، محمد عزیر ،حارث قاسم، فرحان ہاشمی، اسد اللہ خان اور عزیر شوکت شامل ہیں، جبکہ ٹیم کے ہمراہ منور زمان منیجر، فضل شاہ اور محمد یاسین کوچز ہونگے، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہوچکا ہے۔