ہائیر پاکستان نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کے آفیشل انینتھم “اٹھا ہاکی” کی ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ہائیر پاکستان نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کے آفیشل انینتھم “اٹھا ہاکی” کی ویڈیو جاری کردی ،پاکستان ہاکی ٹیم کا ورلڈ کپ آفیشل اینتھم ساحر علی بگا نے تیار کیا ہے . ہائر پاکستان کے مالک جاوےد آفریدی کنا ہے کہ ہاکی ٹیم سے ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کی توقع ہے ،ورلڈ کپ کے لیے پوری قوم کو ہاکی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے.