تازہ ترین
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : sports

مصنف کی تحاریر : sports

قومی کر کٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن بھارتی باولنگ کے سامنے ریت کی دیوار کی طرح ڈھے گئ، ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار، پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔

مانچسٹر – 16جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔ بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی نعیم الحق اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر برس پڑے

اسلام آباد – 16جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی نعیم الحق اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بناکر سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

مانچسٹر – 16جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بناکر سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ بھارتی کپتان نے یہ کارنامہ ...

مزید پڑھیں »

آفریدی نے اپنے ٹوئیٹ کے ذریعے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی

کراچی- 16جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں آفریدی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام منعقدہ آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ،داود اشرف،سمیع اللہ، سدید احمد، سمان خاور، فتح صدیقی، آریان خاور بہترین تیراک قرار

لاہور ۔ 16جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) محکمہ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے گجرات جمخانہ کلب میں منعقد ہونے والی آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میں پنجاب بھرسے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں ، ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ 17جون سے شروع ہوگی

لاہور16جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام2روزہ پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں 17جون بروز پیر سے شروع ہوگی،افتتاحی تقریب دن 11بجے ہو گی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹسپ ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب کو کامیاب بنانے کے لئے تمام تر صلاحیتوں اور دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے : عثمان احمد کمشنر گلگت

گلگت -16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد کے زیر صدارت ھونے والے ایک غیر معمولی اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دنیا کے آٹھویں عجوبہ شاہراہ قراقرم پہ 27 جون سے شروع ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی پی ایچ ایف کی فرینڈز اینڈ فیملی کمیٹی سے ملاقات

کراچی – 16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کی جانب سے کراچی میں ہاکی ایسوسی ایشن کے متوازی گروپ کے لوگوں کو پی ایچ ایف سے الحاق شدہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ کا سب سے بڑے ٹاکرا ، بھارت نے پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنا تے ہوئے پاکستان کو جیت کے لئے 337 رنز کا ہدف دے دیا

مانچسٹر- 16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنالیے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرا ، بھارت نےپاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر305 رنز بنالیے، تاہم میچ 47 ویں اوور میں بارش کے باعث روک دیا گیا

مانچسٹر- 16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنالیے ہیں تاہم میچ 47 ویں اوور میں ...

مزید پڑھیں »