تازہ ترین

ہاکی

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی پی ایچ ایف کی فرینڈز اینڈ فیملی کمیٹی سے ملاقات

کراچی – 16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کی جانب سے کراچی میں ہاکی ایسوسی ایشن کے متوازی گروپ کے لوگوں کو پی ایچ ایف سے الحاق شدہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف متنازعہ سیکریٹری آصف باجوہ کی متنازعہ کمیٹی 15 جون کو فریقین سے ملاقات کرکے فرضی خانہ پوری کرے گی.

کراچی – 13جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف کے متنازعہ سیکریٹری آصف باجوہ کی جانب سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملات ٹھیک کرکے اپنے سیٹ مضبوط کرنے کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی 15جون کو فریقین سے ملاقات کرے گی.جس ...

مزید پڑھیں »

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں: پی ایچ ایف کے غیر آئینی سیکریٹری آصف باجوہ کی اے ایچ ایف کے سی ای او طیب اکرام سے ملاقات.

لاہور:12جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز)سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں. . پاکستان ہاکی فیڈریشن کے غیر آئینی سیکریٹری جنرل آصف باجوہ کی آج ایشین ہاکی فیڑریشن کے چیف ایگزیکٹیووFIH ایگزیکٹو بورڈ کے رکن طیب اکرام سے دو گھنٹے کی طویل ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف سیکریٹری آصف باجوہ اپنی کمزور ساکھ کو مستحکم کرنے کی کوشش میں اے ایچ ایف سی ای او طیب اکرام سے آج ملاقات کریں گے.

لاہور:12جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل آصف باجوہ اپنی کمزور ساکھ کو مستحکم کرنے کی کوشش میں آج ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے سی ای او و ایف آئی ایچ کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ممبر طیب اکرام سے ...

مزید پڑھیں »

ملکی سیاست کی طرح ہاکی فیڈریشن پر قابض مافیا کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے کو ہے ، جلد پی ایچ ایف میں بیٹھا ہواکرپٹ مافیا بھی سلاخوں کے پیچھے ہوگا : اولمپین نوید عالم

لاہور ۔ 11 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) اولمپین نوید عالم نے کہا ہے کہ ملکی سیاست کی طرح ہاکی فیڈریشن پر قابض مافیا کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے کو ہے اور وہ دن دور نہیں جب پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

اولمپینز فورم کی جانب سے صدر پی ایچ ایف کا دعوت نامہ مسترد کئے جانے کے بعدخالد سجاد کھوکھر کو ظہرانہ منسوخ کرنا پڑا. فورم ممبران ظہرانہ منسوخی کی اصل وجہ بتا دی

لاہور – 9 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے 10 جون بروز سوموار کو ہونے والے ظہرانے کی منسوخی پر پاکستان اولمپیئنز فورم نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے منسوخی کی بتائی گئی ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے اولمپیئن منظور جونیئر کی اہلیہ کی علالت اور بیشتر اولمپیئنز کی جانب سے دوٹوک الفاظ میں انکار کی بناء پر ظہرانہ(ڈرامہ)منسوخ کردیا.

اسلام آباد: 9جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف کےصدربریگیڈیئررخالد کھوکھرکی جانب سےپاکستان اولمپینز فورم کے اولمپیئن منظورجونیئرکی اہلیہ کی علالت اور بیشتر اولمپیئنز کی جانب سے دو ٹوک انکار کے باعث ظہرانہ (ڈرامہ) منسوخ کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ...

مزید پڑھیں »

قائمہ کمیٹی،وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا اور 15 ایم این ایز کی جانب سے غیر آئینی قرار دئیے گئے پی ایچ ایف کے ڈھانچے کے زمہ داران کے ساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اولمپیئنز فورم

لاہور ۔ 8 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی اولمپیئنز فورم نے پی ایچ ایف سے مذاکرات کے تاثر مسترد کرتے ہوئے ،قائمہ کمیٹی،وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا اور 15 ایم این ایز کی جانب سے غیر آئینی قرار دئیے ...

مزید پڑھیں »

تین سے چار لوگوں کی پی ایچ ایف صدر کے ظہرانے میں شرکت کو اولمپیئنز فورم کی شرکت کا تاثر نہ دیا جائے:اولمپیئن نوید عالم.موجودہ پی ایچ ایف سیکریٹری آصف باجوہ نے پی ایچ ایف میں کرپشن کی بنیاد رکھی.اولمپیئن رشید الحسن

لاہور:7جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) اولمپیئن نوید عالم نے اپنے بیان میں کہا کہ تین سے چار لوگوں کی پی ایچ ایف صدر کے ظہرانے میں شرکت کو اولمپیئن فورم کی شرکت کا تاثر نہ دیا جائے.اولمپیئن رشید الحسن نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف کے آدھے منتخب سیکریٹری کی سیلفی مہم کے بعد پی ایچ ایف صدر کی جانب سے ناراض اولمپیئنز کو بروز پیر ظہرانہ(لالی پاپ) دیا جائے گا

لاہور_7جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آدھے منتخب سیکریٹری آصف باجوہ کی مختلف اولمپیئنز کے ساتھ سیلفی مہم کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اولمپک فورم کے سربراہ منظور جونیئر کی قیادت میں ...

مزید پڑھیں »