تازہ ترین

کبڈی

خطے کے مقبول روایتی کھیل کبڈی کو کے پی کے میں ایک بار پھر بام عروج پر پہنچانے کا عزم کررکھا ہے ،سلطان سید علی شاہ

انٹرویو:( اسد اللہ جان ) خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و سابق کھلاڑی سلطان سید علی شاہ کا مختصر تعارف پشاور کے مضافاتی علاقہ وڈپگہ سے تعلق رکھنے والے کبڈی کے سابق باصلاحیت کھلاڑی اور انٹر نیشنل کوالیفائڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

کبڈی کے مقابلوں میں سرگودھا ، بہاولپور اور فیصل آباد نے جبکہ ، کرکٹ(گرلز) کے میچ میں بہاولپور سرگودھا اور فیصل آباد نے اپنے میچز جیت لئے

لاہور۔15اپریل2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی سرپرستی میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت انڈر 16 کھلاڑیوں کے انٹر ڈویژن کھیلوں کے مقابلے لاہور میں جاری ہیں، پیر کے روز باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

بنوں میں منعقدہ جشن بہاراں ڈویژنل کبڈی میلہ اختتام پذیر، بنوں گرین نے بنوں گولڈن کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی.ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے انعامات تقسیم کئے

بنوں – 8 اپریل 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) بنوں میں منعقدہ جشن بہاراں ڈویژنل کبڈی میلہ اختتام پذیر ہوگیا بنوں گرین نے بنوں گولڈن کو ہراکر ٹرافی اپنے نام کرلی‘ منڈان پارک کبڈی سٹیڈیم میں فائنل میچ کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز ، کبڈی چیمپئن، فائنل میں فیصل آباد نے سرگودھا ڈویژن کو شکست دیدی بیڈ منٹن (منزڈبل)کا فائنل راولپنڈی نے جیت لیا

لاہور۔5اپریل2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے مقابلے تیسرے روز بھی جاری رہے، کھلاڑیوں نے مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی ...

مزید پڑھیں »

کبڈی : صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن اور ڈی ایس او چارسدہ کے مشترکہ تعاون سے کبڈی چیمپئن شپ چودہ سے سولہ مارچ تک چارسدہ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی

پشاور- 12 مارچ 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن اور ڈی ایس او چارسدہ کے مشترکہ تعاون سے کبڈی چیمپئن شپ چودہ سے سولہ مارچ تک چارسدہ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی اس سلسلے میں صوبائی کبڈی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس اوپشاورکی جانب سےضلع ناظم اعلیٰ کبڈی ٹورنامنٹ بنات کلےنےجیت لیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز.غنی الرحمن) روایتی کھیلوں میں کبڈی ایک ایسا کھیل ہے جسے نہ صرف شہری بلکہ دیہاتی علاقوں میں سب سے زیادہ کھیلا اور پسند کرنے اور کھیلاجانیوالاکھیل ہے ،پاکستان کے صوبہ پشاور،بنوں ،ہزارہ ڈویژن اور دیگر اضلاع کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

ضلعی حکومت نےکبڈی اورفل باڈی کنٹکٹ کراٹےمقابلوں سمیت سنٹرل جیل پشاورمیں سپورٹس فیسٹول منعقدکرانےکا فیصلہ کرلیا

پشاور(سپورٹس ورلڈنیوز)ضلعی حکومت نے کبڈی اورفل باڈی کنٹکٹ کراٹے مقابلوں سمیت سنٹرل جیل پشاور میں سپورٹس فیسٹول منعقدکرانے کا فیصلہ کرلیا۔اس بات کافیصلہ گزشتہ روزضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرپشاور جمشیدبلوچ اور دیگر اراکین پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کا فائنل اتوار کو پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہوگا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اتوار کے روز ہو نے والے انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا کے لئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، اتوار کے روز دوپہر 3بجے پنجاب سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا شرو ع ہوگیا پہلا ٹاکرا بہاولپور میں ہوا، پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو46-44 اور بھارت نے ایران کو39-31 سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا شروع ہوگیا، جمعرات کے روز بہاولپور میں پہلا ٹاکرا ہو ا جس میں بھارت، ایران اور پاکستان کی ٹیموں نے حصہ لیا، پہلے میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں10جنوری کو بہاولپور اور 11جنوری کو ساہیوال میں بھارت، ایران اور پاکستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گیں : ندیم سرور

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق روایتی کھیلوں کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب نے انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا کا اہتمام کیاہے جس ...

مزید پڑھیں »