تازہ ترین

کراٹے

کیوکشن کائی کراٹے اور ووشوکھلاڑیوں کے بیلٹ پروموشن ٹیسٹ اختتام پذیر ہوگیا

پشاور- 16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کیوکشن کائی کراٹے اور صوبائی ووشوفیڈریشن کے زیر اہتمام خیبر پختونخواکھلاڑیوں کے بیلٹ پروموشن ٹیسٹ کا انعقاد کیاگیا،ٹیسٹ میں پشاور،چارسدہ،مردان،نوشہرہ اور ضلع خیبرکے مختلف علاقوں کے کلبوں کے کھلاڑیوں نے کثیر تعدادمیں حصہ ...

مزید پڑھیں »

سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دسویں سندھ تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2019 اقراء یونیورسٹی کراچی میں اختتام پزیر ہوئی.

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دسویں سندھ تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2019 اقراء یونیورسٹی کے تعاون سے اقراء یونیورسٹی کراچی کے EDC ٹاور کے آڈیٹوریم میں اختتام پزیر ہوئی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں احمد ...

مزید پڑھیں »

سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام10ویں سندھ تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2019, 19 تا 20 اپریل کو اقراء یونیورسٹی کراچی میں کھیلی جائے گی.

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز)سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام و اقراء یونیورسٹی کے تعاون سے 10ویں سندھ تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2019 شیڈول کے مطابق 19 تا 20 اپریل کو اقراء یونیورسٹی کراچی کے EDC ٹاور کے آڈیٹوریم میں منعقد کی ...

مزید پڑھیں »

گرلز انٹر کالجز تائیکوانڈوکے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،گورنمنٹ گرلزڈگری کالج سٹی گلبہار92پوائنٹس کیساتھ چمپئن ٹرافی اپنے کرلی جبکہ فرنٹیئر کالج 76پوائنٹس کیساتھ دوسری اورگرلز ڈگری کالج چغر مٹی 37پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی،

پشاور(رپورٹ:غنی الرحمن)پشاور میں منعقدہ گرلز انٹر کالجز تائیکوانڈوکے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،گورنمنٹ گرلزڈگری کالج سٹی گلبہارکی طالبات نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گولڈ،دو سلور اور دو برائونزمیڈلز کیساتھ 92پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔فرنٹیئر کالج برائے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جوڈو چیمپئن شپ گوجرانوالہ نے جیت لی۔ ایونٹ میں پنجاب بھر سے 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا

گوجرانوالہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جوڈو چیمپئن شپ گوجرانوالہ نے جیت لی۔ ایونٹ میں پنجاب بھر سے 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں لڑکوں کیساتھ لڑکیاں بھی اپنے جوہر دکھانے میدان میں اترآئیں۔ سٹی سپورٹس کمپلیکس میں ...

مزید پڑھیں »

بارہویں قومی ویمن کراٹے چمپئن شپ کا ساہیوال میں آغا ز ،چمپئن شپ 2دسمبر تک جاری رہے گی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں ویمن کراٹے چمپئن شپ کا آغاز ساہیوال میں ہوگیا ،چمپئن شپ 2دسمبرتک جاری رہے گی ۔جس میں انفردی کمیتے 45،50 ،55،61،68 پلس 68کلو گرام انفردی کاتا ،ٹیم کاتا اور ...

مزید پڑھیں »

دوسری آل خیبر پختونخوا کراٹے چمپئن اختتام پذیر ہوگئی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز،غنی الرحمن سے) خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ایسو سی ایشن (شن کیو کشن کائی کے زیر اہتمام پشاور میں دوسری آل خیبر پختونخوا کراٹے چمپئن منعقد ہوئی جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے 126کھلاڑیوں اور آفیشل ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ کراٹے اوپن ٹیلنٹ کونٹیسٹ 2018 شن بوکو شوتوکان(کراچی) نے15گولڈ اور 4سلور میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) آل سندھ کراٹے اوپن ٹیلنٹ کونٹیسٹ 2018کے مقابلے لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے۔ میزبان شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی (کراچی) کی ٹیم نے15گولڈ اور 4سلور میڈل کے ساتھ 490پوائنٹس حاصل کرتے ...

مزید پڑھیں »

آر کے ایس تائیکوانڈو اکیڈمی حیدر آباد کے زیر اہتمام نیشنل جونیئر تائیکوانڈو چیمپیئن کے سلسلے میں منتخب پلیئرز کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی.

حیدرآباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز) آر کے ایس تائیکوانڈو اکیڈمی حیدرآباد کے زیر اہتمام نیشنل جونیئر تائیکوانڈو چیمپیئن کے سلسلے میں پلیئرز کو تقسیم تائکوانڈو یونیفارم و ٹریک سوٹ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی.مزکورہ تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے ندیم ...

مزید پڑھیں »

جنرل (ر) عارف حسن اور خالد محمود نے قومی کراٹے اسٹار غلام عباس سعدی کو زخمی ہونے کے باوجود شاندار فائیٹ لڑنے پر زخمی شیر کا خطاب دے دیا

جکارتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) آج کھیلی جانے والی 75کے جی ویٹ کیٹگری مینز کراٹے ایونٹ میں پاکستان کے غلام عباس سعدی نے دوسرے میچ میں ٹنگ پر لگی ہوئی شدید چوٹ جس کی بدولت ان سے صحیح کھڑا بھی نہیں ہوا ...

مزید پڑھیں »