تازہ ترین

سکواش

صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انڈر19 بوائز و گرلز سکواش چیمپئن شپ پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی

پشاور- 19 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انڈر19 بوائز و گرلز سکواش چیمپئن شپ پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی اس موقع پر سابق سکواش پلیئر ثمین ...

مزید پڑھیں »

سکواش فیڈریشن کے رویہ سے تنگ لیجنڈ اسکواش کھلاڑی زرک جہاں خان کے بیٹے شاہ جہاں خان نے سکواش کے میدان میں امریکہ کی نمائند گی کا اعلان کر دیا

ہو سٹین – 24 مئی 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) لیجنڈ اسکواش کھلاڑی زرک جہاں خان کے بیٹے شاہ جہاں خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ مستقبل میں اسکواش مقابلوں میں پاکستان کی نہیں امریکا کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان سینئر سکواش چیمپئن شپ ،فرحان محبوب نے دانش اطلس خان کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

پشاور ۔ 4 مئی 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) آل پاکستان سینئر سکواش چیمپئن شپ واپڈا کے فرحان محبوب نے جیت لی گزشتہ روز پشاور کے پی اے ایف سکواش کمپلیکس میں ہونیوالے فائنل کے موقع پر او سی یونٹ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان کے پی مینز سکواش چیمپئن شپ انتیس اپریل سے پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی

پشاور-27 اپریل 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز)آل پاکستان کے پی مینز سکواش چیمپئن شپ انتیس اپریل سے پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہورہی ہے صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہمام ہونیوالے مقابلے انتیس اپریل ...

مزید پڑھیں »

تیسری قومی خواتین سکواش چمپئن شپ واپڈا کی مقدس اشرف نے جیت لی ، ایس این جی پی ایل کی نور الھدا کا دوسرا نمبر

پشاور- 21 اپریل 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور میں کھیلا جانے والا تیسرا خواتین قومی سکواش ٹورنامنٹ واپڈا کی مقدس اشرف نے جیت لی۔ فائنل میچ واپڈا کی مقدس اشرف اور ایس این جی پی ...

مزید پڑھیں »

تیسری نیشنل ریڈ کریسنٹ ویمنز سکواش چیمپئن شپ ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی‘بیگم فرح حامد خان نے مقابلوں کا افتتاح کیا

پشاور- 18 اپریل 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) تیسری نیشنل ریڈ کریسنٹ ویمنز سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی‘بیگم فرح حامد خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا ...

مزید پڑھیں »

ذیشان زیب نے پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپین شپ جیت لی، انڈر 17 کیٹگری میں اسداللہ جبکہ انڈر 11 کیٹگری میں ابراہیم زیب چیمپئن بن گئے

راولپنڈی – 17 اپریل 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) ذیشان زیب نے پہلی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نیشنل جونیئر سکواش چیمپین شپ جیت لی، انڈر 17 کیٹگری میں اسداللہ جبکہ انڈر 11 کیٹگری میں ابراہیم زیب نیشنل چیمپئن بن گئے۔ مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ذیشان زیب اورعزیرشوکت پہلی ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نیشنل جونیئرسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئسیمی فائنل میں ذیشان زیب نے نوید کو 3-1جبکہ عزیرشوکت نے حسن رضا کو 3-0سے شکست دے

راولپنڈی۔ 16 اپریل 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز)ذیشان زیب اورعزیرشوکت پہلی ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نیشنل جونیئرسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئ۔ آرگنائزنگ سیکرٹری چوہدری نعیم انور کے مطابق بینظیربھٹوسکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری چیمپیئن شپ کی انڈر 19کیٹگری ...

مزید پڑھیں »

پہلی ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نیشنل جونیئرسکواش چیمپیئن شپ بینظیر بھٹوسکواش کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہوگئی

راولپنڈی – 12 اپریل 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پہلی ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نیشنل جونیئرسکواش چیمپیئن شپ بینظیر بھٹوسکواش کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہوگئی، تین کیٹگریز میں 100سے زائد نوجوان کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ راولپنڈی سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری ...

مزید پڑھیں »

سکواش ، مصر کے محمد الشربینی نے پاکستان کے فرحان محبوب کو انٹرنیشنل مینز سکواش ٹورنامنٹ میں .3-2 سے شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ، فرحان نے شکست پر غصہ میں اپنا ریکٹ توڑ ڈالا

اسلام آباد -10 اپریل 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) مصر کے محمد الشربینی نے پاکستانی کھلاڑی فرحان محبوب کو انٹرنیشنل مینز سکواش ٹورنامنٹ میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد .3-2 سے شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا، مہمان کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »