تازہ ترین
بنیادی صفحہ / ویڈیوز

ویڈیوز

سکولوں میں سپورٹس کا نہ ہونا کھیلوں کے فروغ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، کوشش ہے فیصل آباد کے تعلیمی اداروں کو کھیلوں کی نرسری میں بدل دیں۔ فیصل آباد کے سکول ہیڈ ماسٹرز یونین کھیلوں کے لئے علیحدہ سے بجٹ مانگتی ہے۔ ڈائریکٹر سپورٹس فیصل آباد ایجو کیشن بورڈ روشن ضمیر مذید کیا کہتے ہیں

مزید پڑھیں »