تازہ ترین
بنیادی صفحہ / اسنوکر

اسنوکر

محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ 17جون سے شروع ہوگی

لاہور16جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام2روزہ پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں 17جون بروز پیر سے شروع ہوگی،افتتاحی تقریب دن 11بجے ہو گی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹسپ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ 17جون سے شروع ہوگی ، چیمپئن شپ 18جون تک جاری رہیگی، 9ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی

لاہور- 14 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں 17جون سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ 18جون تک جاری رہے گی، پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کیوئسٹ جڈ ٹرمپ نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ،انہوں نے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حجان ہیگنز کو شکست دے کر حاصل کیا

شیفلڈ ۔ 07 مئی2019( سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلش کیوئسٹ جڈ ٹرمپ نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حجان ہیگنز کو شکست دے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو کھیل کے میدان سے ایک اور جھٹکا ، پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزہ نہ دینے پر بنگلور میں ہونے والا ایشین ٹور سنوکرکا ایونٹ بھارت سے چھین لیا گیا

اسلام آباد -25 فروری 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت کو کھیل کے میدان سے ایک اور جھٹکا ، پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزہ نہ دینے پر بنگلور میں ہونے والا ایشین ٹور سنوکرکا ایونٹ بھارت سے چھین لیا گیا تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

چین کے دو اسنوکر کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئی۔

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) چین کے دو اسنوکر کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئی۔ یو ڈیلو نے 5 انٹرنیشنل اسنوکر میچز میں فکسنگ کے الزامات کو تسلیم کیا اور ان ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹیم سنوکر چیمپین شپ ، فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح اور محمد آصف نے بھارتی حریفوں کو عبرتناک شکست دیکر سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا

دوحہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نے ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ قطر میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی۔ بیسٹ آف فائیو فریمز پر مشتمل فائنل میں پاکستان نے تین اور بھارت نے ...

مزید پڑھیں »

این بی پی قومی اسنوکر چیمپئن شپ , ٹاپ سیڈ محمد آصف نے ٹورنامنٹ کا 138 کا بڑا بریک کھیلتے ہوئے ملسل تیسری کامیابی اپنے نام کر لی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ٹاپ سیڈ محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے این بی پی قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں 138 کا بڑا بریک کھیلا۔ یہ موجودہ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا بریک ہے۔ اس کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 18 سنوکر چیمپئن شپ پاکستانی کیوئسٹس محمد نسیم اور حارث طاہر کی مسلسل دو فتوحات، محمد عمر کو شکست

بیجنگ ( سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 18 سنوکر چیمپئن شپ شروع ہو گئی، ابتدائی روز پاکستانی کیوئسٹس محمد نسیم اور حارث طاہر نے مسلسل دو فتوحات حاصل کیں، محمد عمر خان کو دونوں میچز میں ...

مزید پڑھیں »

حمزہ اکبر چائنہ اوپن پروفیشنل رینکنگ سنوکر ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی کیوئسٹ بن گئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز ) سابق ایشین چیمپئن حمزہ اکبر چائنہ اوپن پروفیشنل رینکنگ سنوکر ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی کیوئسٹ بن گئے ہیں۔ ایونٹ 2 سے 8 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر21۔ اسنوکر چیمپئن شپ :دفاعی چیمپئن نسیم اختر نے شہباز احمد کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) دفاعی چیمپئن نسیم اختر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہباز احمد کو شکست دیکر انڈر21۔ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ جونیئر انڈر18-چیمپئن شپ میں محمد عمر خان فاتح جبکہ شیخ محمد مدثر رنرز اپ ...

مزید پڑھیں »