تازہ ترین
بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس

دیگر سپورٹس

کے پی کی حکومت نے دنیا کے بلند ترین مقام پر شندور پولو فیسٹیول کی تیاریاں شروع ، اسبار چینی- تاجک اور افغان کھلاڑی بھی شریک ہونگے: سینئر وزیر کے پی کےعاطف خان

پشاور 20 فروری 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) خیبر پختونخواہ حکومت نے دنیا کے بلند ترین مقام پر منعقد ہونے والے شندور پولو فیسٹیول کی تیاریاں شروع کردیں، لواری ٹنل کو مسلسل کھلا رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کے پی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیراہتمام خواتین کھلاڑیوں کیلئے سکالر شپ تقسیم کیلئے شیڈول کا اعلان ، میل کے لئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیاجائیگا

پشاور- 20 فروری 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے انڈر23 گیمز 2018 کی پہلے مرحلے میں 284 خواتین کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالر شپس کی رقم دینے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، میل کھلاڑیوں کے سکالر ...

مزید پڑھیں »

کے پی کے سپورٹس بورڈ،اسکریبل ایسوسی ایشن، اور سپورٹس ورلڈ کا اشتراک، ایڈورڈ ز (ونگ ون) ہائی سکول میں دنیا کی نمبر ون مائینڈ گیم اسکریبل کی انٹر فیتھ وومن چیمپین شپ کا شاندارا نعقاد، طالبات کی بھر پور شرکت

پشاور ۔20 فروری 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی ایجوکیشنل اور ماینڈ گیم سکریبل جسکی پاکستان میں بھی مقبولیت میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے کا ایک ایونٹ گذشتہ روز کے پی ...

مزید پڑھیں »

ووشو : ملاکنڈ ڈویژن کے ووشوکھلاڑیوں کے مابین منعقدہ بیلٹ ٹیسٹ اختتام پذیر ، بیلٹ ٹیسٹ میں ملاکنڈ، سوات، دیراوربونیرکے کلبوں کے کھلاڑیوں نے8 ویٹس میں حصہ لیا

پشاور- 20 فروری 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) ملاکنڈ ڈویژن کے ووشوکھلاڑیوں کے مابین منعقدہ بیلٹ ٹیسٹ اختتام پذیر ہوگیا،بیلٹ ٹیسٹ میں ملاکنڈ،سوات،دیر اور بونیر اضلاع کے تمام کلبوں کے کھلاڑیوں نے 7مختلف ویٹ کٹیگریزمیں بھرپور اندازمیں حصہ لیکر اپنے فن ...

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور شاہ خان سکی چیمپئن شپ ٹرافیاں جیت لیں

مالم جبہ ۔ 19فروری2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی جانب سے دو مرتبہ سرمائی اولمپکس میں شرکت کرنے والے محمد کریم نے مالم جبہ سکی ریسورٹ پر منعقد ہونے والی بارہو یں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سکی ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں سندھ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ مینز ایونٹ بینظیر آباد اور وومینز ایونٹ کراچی کے نام

میرپورخاص 19فروری2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) آٹھویں سندھ سیپاک ٹاکرا مینز اینڈ وومینز انٹرڈویژنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل بینظیر آباد کے نام جبکہ وومینز میں کراچی نے ٹرافی حاصل کی ۔ مینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے میرپورخاص ...

مزید پڑھیں »

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اور مستحق کھلاڑیوں کو وظائف دیں گے,ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے ماڈرن ہاکی کو اپنانا ہوگا اور بہت زیادہ محنت کرنا ہوگی

لاہور ۔ 19فروری2019(سپورٹس ورلڈ نیوز)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لئے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے، ہاکی کی بحالی کے لئے ماڈرن ہاکی کو اپنانا ...

مزید پڑھیں »

بیس بال : پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے ممبر ایٹ لارج منتخب ہوگئے ۔

تائیوان -19 فروری 2019(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے بتایا کہ تائیوان میں منعقد ہونے والی بیس بال فیڈریشن آف ایشیاکی جنرل کانگرس میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی ...

مزید پڑھیں »

الکوٹ ہاک اسپورٹس فیسٹیول سیڈر کالج کے نام متحدہ قومی مومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور معاذ خان نے انعامات تقسیم کئے

کراچی 19فروری 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) الکوٹ کالج ہاک اسپورٹس فیسٹیول کے اختتامی مقابلے آئی بے اے میں منعقد کئے گئے ، چار کھیلوں پر مشتمل اسپورٹس فیسٹیول کے فائنل مقابلوں میں کھلاڑیوں کا جوش و خروش بھی قابل ...

مزید پڑھیں »

کے پی کے سپورٹس بورڈ کے اشتراک سے صوبائی ووشوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملاکنڈ ڈویژن کے کھلاڑیوں کا بیلٹ ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا س،

پشاور – 19 فروری 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز)خیبر پختونخوامیں ووشو(کنگفو)کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے صوبائی ووایسوسی ایشن نے ہنگامی بنیادوں پر کا آغازکرتے ہوئے پشاور سمیت مختلف ڈویژن میں قائم کلبوں کے کھلاڑیوں کے بیلٹ ٹیسٹ لیاجارہاہے ...

مزید پڑھیں »