تازہ ترین
بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس (صفحہ 4)

دیگر سپورٹس

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام میونسپل ملازمین کے مابین منعقدہ سپورٹس گالا اختتام پذیر

پشاور- 8 اگست 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام میونسپل ملازمین کے مابین منعقدہ سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا،گالا میں ڈبلیو ایس ایس پی،ٹاءون ون ،ٹاءون ٹو،ٹاءون تھری اور ٹاءون فور سمیت میونسپل کے سینکڑوں ملازمین ...

مزید پڑھیں »

33ویں قومی گیمز پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہونگے ان مقابلوں کے شاندار انعقاد کے لئے کوئی کسر روا نہیں رکھی جائے گی : سید عاقل شاہ

ایبٹ آباد ۔ 8 اگست 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان او لمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ ماہ اکتوبر میں ہونے والے 33ویں قومی گیمز پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان کراٹے ڈریم فیسٹول خیبر پختونخواہ کی نمایاں پوزیشن ، 12گولڈ،12سلور اور 5براءونز میڈل جیت کر صوبے کا نام روشن کیا ہے

پشاور ۔ 8 اگست 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فل کنٹکٹ کراٹے فیڈریشن (شن کیوکشن کائی)کے زیر اہتمام 4اگست کو لاہور میں آل پاکستان کراٹے ڈریم فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ٹیموں نے حصہ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی آرچری اور فٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد ، آرچری کے مقابلوں میں 50سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا

لاہور ۔ 7اگست2019( سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں ،گزشتہ روزڈویژنل سپورٹس آفس لاہور میں جشن آزادی آرچری چیمپئن شپ کے مقابلے مقامی ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز) 22اگست سے شروع ہوگی،نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں ہونیوالی چیمپئن شپ 25اگست کو اختتام پذیر ہوگی

لاہور ۔ 7اگست2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز)پنجاب سپورٹس بورڈ نے 22سے 25اگست تک چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ2019ء (بوائز و گرلز) کرانے کا اعلان کیا ہے، یہ بات انہوں نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اجلاس سے ...

مزید پڑھیں »

33 ویں قومی کھیلوں کی انتظامی کمیٹی نے قیوم سٹیڈیم پشاور میں واقع سوئیمنگ پول کے وزٹ کے بعد تکنیکی بنیادوں پر ایونٹ اسلام اباد شفٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد -7 اگست 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) حکومت خیبر پختونخواہ کی میزبانی میں 25 اکتوبر سے یکم نومبر تک خیبرپختونخواہ میں منعقدہ 33 ویں قومی کھیلوں کی انتظامی کمیٹی نے قیوم سٹیڈیم پشاور میں واقع سوئیمنگ پول کے وزٹ ...

مزید پڑھیں »

33 ویں قومی کھیلوں میں ملک بھر سے صوبوں اور ڈیپارٹمینٹس کی کل ملا کر 14 ٹیمیں حصہ لیں گیں

اسلام آباد -7 اگست 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) حکومت خیبر پختونخواہ کی میزبانی میں 25 اکتوبر سے یکم نومبر تک پشاور میں منعقدہ 33 ویں قومی کھیلوں میں ملک بھر سے صوبوں اور ڈیپارٹمینٹس کی کل ملا کر 14 ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر،فائنل میں نجیب اﷲکلب نے تھری سٹارکلب کودو ایک سے شکست دیدی

پشاور– 7 اگست 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ، فائنل میں نجیب اﷲکلب نے تھری سٹارکلب کودو ایک سے شکست دیدی ، ناصر پور کلب نے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی ، نیشنل بنک کے راجہ ذوالقرنین کو ایک کے مقابلے دو سیٹ سے شکست

پشاور- 7 اگست 2019 ( سپورٹس ورلد نیوز)آل پاکستان قومی جونیئر ررینکنگ بیڈ منٹن چمپیئن شپ خیبرپختونخوا کے قاری عدنان نے جیت لی فائنل میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد نیشنل بنک کے راجہ ذوالقرنین کو ایک کے مقابلے دو ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے تمام ڈویژنز کی فینسرز کے لیئے کوچنک کیمپ کے انعقاد کے دورس نتائج نکلیں گے۔احمد علی راجپوت

کراچی – 7 اگست 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز )سندھ فینسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیکریٹری محمد تقی کی نگرانی میں سندھ "گرلز فینسنگ کیمپ” سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں اختتام پذیرہوگیا۔حیدرآباد ڈویژن کے نمائندے و میڈیا ...

مزید پڑھیں »