تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کلب نیوز

کلب نیوز

عماد عالم اور ذیشان حیدر کی سنچریاں ‘پہلی وکٹ پر 154رنز کی رفاقت ملیر جیم خانہ نے ینگسٹر جیم خانہ ‘ماڈرن جیم خانہ نے انقلاب سی سی کو با آسانی قابو کیا

کراچی ۔ 26 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے سی سی اے زون فور کی زیرنگرانی دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں 3میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ ملیر جیم خانہ نے ےنگسٹرجیم خانہ کیخلاف 154رنز سے کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

زون’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ سپر اسٹار اور ڈی ایس اے فتح سے ہمکنار خلیل سی سی اور جہان آباد ناکام‘ وسیم شاہ کی نصف سنچری‘ عبیدا;203;‘صادق کے 4,4شکار

کراچی ۔ 26 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے سی سی اے زون بی‘ ڈویثرن لیگ میں 2میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ سپر اسٹار سی سی نے خلیل سی سی کو 5وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ ڈی ایس اے ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ‘ فالکن اسپورٹس نے پاک اسٹار کو3وکٹوں سے قابو کرلیا محمد آصف کے 49رنز کارامد رہے‘ بخت گل کے 47رنزاور 2وکٹیں رائیگاں گئیں

کراچی ۔ 25 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے سی سی اے زون چار کی زیرنگرانی جاری دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں فالکن اسپورٹس نے پاک اسٹار سی سی کو 3وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی ...

مزید پڑھیں »

محمد علی کرکٹ‘ سرسید سی سی اور گلشن معمار سی سی کی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن زیڈ اے اسپورٹس اور کوہ نور سی سی ناکام‘ یوسف نصیر اور مصباح اﷲ نے99رنز جوڑے

کراچی ۔ 24 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) منصورہ اسپورٹس ،کے سی سی اے زون II کے زیر اہتمام جاری محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید سی سینے زید اے اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7وکٹوں سے سرنگوں ...

مزید پڑھیں »

کامران اسپورٹس ‘ لانڈھی جیم خانہ کولٹس‘ کورنگی الفتح اوربلال فرینڈز کولٹس فتحیاب کراچی بادشاہ‘ نیو اسٹار‘ لانڈھی فرینڈزاور کورنگی الفتح کولٹس کو شکست‘ شان رضا کی سنچری

کراچی ۔ 24 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زون Vکے زیر اہتمام منعقدہ حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کامران اسپورٹس نے کراچی بادشاہ‘ لانڈھی جیم خانہ کولٹس نے ...

مزید پڑھیں »

بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ :پیٹ ریشن اسٹار نے عثمان کلب کو شکست دیدی ٹورنامنٹ کے دنووں سیمی فائنل آج اور فائنل کل 9بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائیگا

کراچی ۔23اپریل2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر جاری "پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ”میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ سکھر شوٹنگ بال کے زیر اہتمام دوستانہ شوٹنگ بال میچ کا انعقاد قاضی شوٹنگ نال کلب ٹھیڑی نے الشہباز شوٹنگ بال کلب ابھڑی کو شکست دیدی

کراچی 23اپریل2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) دودانکو شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سکھر میں شوٹنگ بال کے کے اشتراک سے سندھ کے روائتی کھیل شوٹنگ بال کے فروغ کے لئے ایک دوستانہ میچ کا انعقاد کیا گیا ۔دوستانہ میچ ...

مزید پڑھیں »

شمیل سی سی کی عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے فائنل میں رسائی برائٹ جیم خانہ کو 3رنز سے شکست‘ ذاکر محمود عمدہ بولنگ پر مین آف دی میچ رہے

کراچی ۔ 23 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) شمیل سی سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برائٹ جیم خانہ کو 3رنز سے شکست دے کر عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی رسائی کو یقینی بنالیا۔ ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ رانزنگ اسٹار کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم ہوگئی ماڈل سی سی کو 58رنز سے شکست‘ آل راؤنڈرشہزاد اختر مین آف دی میچ قرارپائے

کراچی ۔ 23 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) رائزنگ اسٹار سی سی نے اپنی فتوحات کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماڈل سی سی کو باآسانی 58رنز سے ناکا م کرکے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ‘ فیصل جیم خانہ اور پاک اسٹار حریف ٹیموں کیخلاف کامیاب ملیر اسپورٹس اور پاک جیم خانہ ناکام‘ ریحان خان کی ففٹی‘ عبداﷲاوررفیق کے 4,4شکار

کراچی ۔ 22 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرافضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چمپئن شپ ، زانIVمیں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ فیصل جیم خانہ نے ملیر اسپورٹس کو 82رنز سے شکست دی جبکہ پاک اسٹار کو پاک جیم ...

مزید پڑھیں »